نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

متصف

کرکٹ دوروں کا منسوخ اور دورے پڑنا

پاکستان کرکٹ اور بین الاقوامی سیاست سنا تھا کھیل اور سیاست دو الگ الگ معاملات ہیں مگر امریکہ بہادر اور اس کے حواریوں نے کھیل کو بھی سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا ہے، پاکستان میں آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی کے نام پر واپس بلانا اور انگلینڈ کا پاکستان دورہ منسوخ کرنا، اس کے پیچھے جہاں افغانستان میں امریکی اور اتحادی افواج کی درگت ہے وہیں پاکستان ارجنٹائن کی جے ایف 17 طیاروں کی ڈیل نے جلتی پر تیل کا کام کیا اور یوں پاکستانیوں کو کرکٹ جیسی گیم لطف اندوز ہونے کے ایک موقعے سے محروم کر دیا گیا پاکستانی قوم نے بہت مشکل حالات دیکھ رکھے ہیں یہ تو صرف ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے اور وہ بھی حل طلب، مگر عین ممکن ہے آج یا کل کوئی اور کھیلنے آ جائے گا، مگر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کیلئے اس کے دور رس نتائج نکلیں گے

تازہ ترین پوسٹس

ایک خط

CPEC

شارٹ کٹس

سورہ الحجرات

بے حیائی

جمہوریت کے چیمپئن کا کل اور آج A Brief History

پانامہ اور سپریم کورٹ

اسلام آباد لاک ڈاؤن

کیا یہی ہے وہ جمہوریت؟؟