کیا یہی ہے وہ جمہوریت؟؟

وطن عزیز کے حالات حکومت وقت نے کچھ اس طرح کے بنا دئیے ہیں جیسے پاکستان کسی کا کوئی ذاتی مکان ہے،  اور وہ کسی کو نا تو اس میں داخل ہونے کی اجازت دے گا اور نا ہی کسی کو اس سڑک سے گزرنے دے گا جس پر یہ مکان واقع ہے ـ
جمہوریت ـ جمہوریت ـ جمہوریت 
یہ ہے وہ لونڈی جس کو ہر آنے جانے والے سے عزت کا ڈر لگا ہوا ہے ، کوئی اٹھک بیٹھک لگا لے یا کوئی سلیوٹ کر دے، کوئی اونچی آواز میں کسی ڈاکو کو چور کہہ دے یا کوئی کسی سے اس کے پاس موجود بے بہا دولت کا حساب مانگ لے ، اس لونڈیا کی جان پہ بن آتی ہے ، 
مگر جب اسی جمہوریت نامی لونڈی کے بچے اس کے نام کی چھتری سر پر اٹھا کر وطن عزیز کی دولت اپنے باپ کا مال سمجھ کر اپنے اور اپنے رشتہ داروں میں حرام کا مال سمجھ کر تقسیم کی جاتی ہے تو اس لونڈیا یعنی کہ جمہوریت کو نا تو کوئی تکلیف ہوتی ہے اور نا اس کے ساتھ کوئی بلادکار ہوتا ہے ، مگر جیسے ہی کوئی حساب کتاب مانگنے والا اٹھتا ہے تو فوراً یہ لونڈیا اپنے لٹنے کا رولا ڈال دیتی ہے ـ
قارئین سمجھیں کہ آخر یہ لونڈیا ہے کیا ؟ 
جسے ہر گزرتے بندے سے عزت کا خوف رہتا ہے . . . 
محترم قارئین . . . . . 
یہ سب ڈھکوسلہ بازی صرف اور صرف اپنی اپنی کرپشن کو بچانے کیلئے کی جا رہی ہے ، سب جانتے ہیں کہ پاکستان کو نوچ کھانے والے یہ سیاسی گدھ کسی کو اپنے خلاف کھڑا ہوتا نہیں دیکھ سکتے ، اسی لئے یہ سب سیاسی گدھ مل کر اس آواز کو دبانا چاہتے ہیں جو ان کی کرپشن ، ان کی بددیانتی ، ان کی ملک سے غداری پر بات کر سکے. . . . 
فیصلہ آپ خود کریں
اور اس کرپشن زدہ حرام خور جمہوریت کو جوتے پڑنے دیں جب اس لونڈیا پر جوتا باری ہو گی تو اس کے بچوں کو بھی احساس ہو گا کہ وہ اس وطن عزیز کے ساتھ کیا کرتے آئے ہیں . . . . . 
اٹھیں اور اس کا ساتھ دیں جو آپ کو اس کرپشن زدہ اور حرام خور معاشرے سے نجات دلانا چاہتا ہے . . . 
یہی آپ کے اور آپ کے بچوں کے مستقبل کے لئے اچھا ہے 
اللہ

تبصرے

مشہور اشاعتیں